4تھانوں کے SHO تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے مزید 4تھانوں کے ایس ایچ اوزکے تقرر و تبادلے کردئیے۔ تبدیل ہونیوالوں میں انسپکٹر محمد افضل کو ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ’ سب انسپکٹر رانا رضوان کو ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری اور وہاں سے انسپکٹر محسن منیر کو پولیس لائن بھجوا دیا۔ انسپکٹر طاہر انوار کو ایس ایچ او تھانہ کُر تعینات کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں