600 سال پہلے معدوم پرندہ زندہ کرنے کی کوشش

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ایک بایو ٹیکنالوجی کمپنی 600 سال قبل معدوم ہو جانے والے 12 فٹ بڑے پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔موا نامی یہ پرندہ چھ سو سال پہلے انسان کی طرف سے حد سے زیادہ شکار کرنے کی وجہ سے معدومی کا شکار ہو گیا تھا، اسے دوبارہ زندگی دینے کی کوشش کرنے والی ٹیکساس میں قائم کمپنی بایو ٹیکنالوجی کولارڈ آف دی رنگز نامی فلم بنانے والے سر پیٹر جیکسن کی معاونت حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں