علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد(بیوروچیف) بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں