رائے حسن نواز پر فرد جرم عائد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے 9مئی واقعہ میں ملوث ایم این اے رائے حسن نواز پر فرد جرم عائد کر دی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب’ شبلی فراز’ سرتاج گل اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جبکہ مرکزی قیادت کی منتقلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں