جڑانوالہ بار کے آج ہونیوالے الیکشن ملتوی

جڑانوالہ(نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن کے آج ہونیوالے سالانہ انتخابات ملتوی کر دئیے گئے،نئی تاریخ کا اعلان 14جنوری کو کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات امیدوار برائے صدر عرفان افضال ایڈووکیٹ کو ہارٹ اٹیک ہونے پر ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ امیدوار برائے صدر عرفان افضال ایڈووکیٹ ہسپتال میں زیر علاج ہے جسکے باعث آج ہونیوالے سالانہ انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں، نئے الیکشن شیڈول کا اعلان 14جنوری کو کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں