PSL10کے ڈرافٹ کے بعد پشاور زلمی کے سکواڈ سے مطمئن ہوں،بابر اعظم

لاہور (سپورٹس نیوز) پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 10کے ڈرافٹ کے بعد پشاور زلمی کے سکواڈ سے مطمئن ہوں ہم نے بہت اچھی پکس کی،ہماری بیٹنگ پہلی مضبوط تھی ہم نے ڈرافٹ میں بولنگ کو بھی مضبوط کیا ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ دس کا سیزن جس وقت ہوگا اس کا موسم اور پچز مد نظر رکھ کر سکواڈ تشکیل دیا، ہمارا سپن کا شعبہ بہت مضبوط ہے جہاں پر سفیان مقیم مہران ممتاز اور دیگر سپنر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں