جسپریت بمراہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔آئی سی سی نے دسمبر 2024 کی کارکردگی کی بنیاد پر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور جنوبی افریقا کے ڈین پیٹرسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔آسٹریلیا کی آل رانڈر اینا بیل سدرلینڈ ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں