آٹے اور چینی کا بڑا سٹاک پکڑا گیا

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) خفیہ ادارے کی نشاندہی پر انتظامیہ کی کاروائی ، آٹے اور چینی کا بڑا سٹاک پکڑا گیا ،سینکڑوں چینی کی بوریاں ملحقہ سٹور سے بھی برآمد ۔ تفصیل کے مطابق خفیہ ادارے کی اطلاع پر چیف آفیسر ڈجکوٹ چوہدری اسرار احمد چٹھہ نے ٹیم کے ہمراہ لاری اڈہ ڈجکوٹ کے قریب نیو ظفر کریانہ سٹور پر چھاپہ مارکر سینکڑوں بوریاں آٹا اور چینی برآمد کر لی، مزید کاروائی کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں