ملتان(سپورٹس نیوز) آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے، کپتان شان مسعود کپتانی سے متعلق صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے۔صحافی نے شان مسعود سے سوال کیا کیا آپ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا پی سی بی کرے گا؟ شان مسعود نے پہلے کہا اگلا سوال، پھر جواب دیتے ہوئے کہا اپنے کھلاڑیوں کو عزت دیں




