مسلسل فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

ہٹیاں بالا(نامہ نگار) ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔تفصیل کیمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں