فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) حالات کے ستائے نوجوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی چشتیاں کازوہیب چک نمبر33 گ ب میں ملازمت کرتا تھا ‘حالات سے دلبرداشتہ ہوکرسر میں گولی مار لی۔