لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا کے درست استعمال کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے صارفین کیلئے آگاہی پیغام جاری کردیا۔حال ہی میں نمرہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر دکھائے جانے والے دھوکے سے متعلق رائے کاکھل کر اظہار کیا۔




