ایشین سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے 3 کھلاڑی ناک آئوٹ رائونڈ میں پہنچ گئے

دوحہ(سپورٹس نیوز) ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3کھلاڑی ناک آئوٹ رائونڈ میں پہنچ گئے۔عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف نے گروپ جی کے اپنے آخری میچ میں ایران کے سیاوش موزبانی کو1-4 سے شکست دی’محمد سجاد نے گروپ ایل میں سعودی عرب کے ایمن العمری کو 1-4 سے قابو کرنے کے بعد ہانگ کانگ کے فنگ کوک وائی کو2-4 سے شکست دیدی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں