تاجر کے گھر 35لاکھ سے زائد کا ڈاکہ

ٹھیکریوالہ (نامہ نگار) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ پینسرہ میں تاجر کے گھر پر ڈاکہ 35لاکھ لے اُڑے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 275پینسرہ کے رہائشی فہیم کے گھر میں 3نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر گھس گئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر گھر سے 35لاکھ نقدی رقم اور موبائل فونز لے کر فرار ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں