فرح خان کا ثانیہ مرزا کے بیٹے سے بوسے کا مذاق وائرل

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی فلمساز فرح خان نے اپنی تازہ ترین یوٹیوب ولاگ میں ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے اذہان کو اپنے گھر مدعو کیا، جہاں ان کے درمیان دلچسپ اور چنچل بات چیت نے شائقین کی توجہ حاصل کی۔ ولاگ میں فرح خان اور ثانیہ مرزا کے درمیان محبت بھری باتوں کے ساتھ، ایک خاص لمحہ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا، جب فرح نے ثانیہ کے بیٹے اذہان سے بوسہ مانگنے کا مزاحیہ انداز اختیار کیا۔فلمساز فرح خان اور سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا برسوں سے گہری دوست ہیں۔ حال ہی میں، ثانیہ فرح کے مقبول ویلاگ چینل پر نظر آئیں جب وہ اپنی بہن اور بیٹے کے ساتھ ان کے گھر گئی تھیں۔ تاہم، جس چیز نے سب کی توجہ مبذول کرائی وہ فرح کا ثانیہ کے بیٹے سے بوسہ مانگنے کا مزاحیہ انداز تھا۔ فرح نے اپنے یوٹیوب چینل پر ثانیہ مرزا بمقابلہ فرح خان کے عنوان سے ایک نیا بلاگ شیئر کیا: کس نے بنایا بہترین چکن 65؟ ویلاگ میں، فرح نے اپنے باورچی کو چکن 65 تیار کرنے کی ہدایت کی، اور بعد میں، وہ ڈش بناتے ہوئے نظر آئیں۔ان کے لنچ کے بعد ثانیہ کے بیٹے اذہان کو گھر میں فٹ بال کھیلتے دیکھا گیا۔ ولاگ میں فرح خان اپنے باورچی کے ساتھ چکن 65 کی تیاری کر رہی تھی اور اس کے بعد ثانیہ اور اذہان کے ساتھ ہنسی مذاق میں مگن تھیں۔جب اذہان گھر میں فٹ بال کھیل رہا تھا، تو فرح نے گیند پکڑ کر اذہان سے کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں