بھارتی کرکٹرز کو بیگمات ساتھ رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

دبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی بورڈ کی کھلاڑیوں کی فیملی پالیسی کے مطابق 45 دن سے زیادہ کے ٹور کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ 2 ہفتے تک فیملی رہ سکتی ہے۔بی سی سی آئی نے نئی فیملی پالیسی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد بنائی تھی۔اب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو اہلیہ اور اہلِ خانہ کو غیر ملکی دوروں پر ساتھ نہ رکھنے کی پالیسی پر ایک شرط کے ساتھ معمولی سا یو ٹرن لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں