سونالی بنیدرے سے متعلق سوال شاہد آفریدی نے کیا کہا

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی محبت سے متعلق سوال پر مسکرا کر جواب گول کر گئے۔ ماضی میں بھارت کی معروف اداکارہ سونالی بیندرے کے پاکستانی کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی افواہیں سامنے آچکی ہیں جس کی تردید دونوں کرکٹرز کی جانب سے بارہا کی جاتی رہی ہے۔تاہم 2 ماہ قبل آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ جشن کراچی اور 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران میزبان نے شاہد آفریدی سے سونالی بیندرے سے متعلق سوال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں