عشق ایک بار،محبت بار بار ہوسکتی ہے،سدرہ نیازی

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سدرہ نیازی کا کہنا ہے کہ عشق ایک بار جبکہ محبت بار بار ہوسکتی ہے۔ کہا کہ ہزار بار، محبت بھی کوئی ایسی چیز ہے جس کو آپ قید کردیں کہ بس ایک بار ہوگئی، عشق کی بات کریں تو کچھ الگ معاملہ ہے’ یکطرفہ محبت آزادی ہے، مجھے لگتا ہے کہ جو بھی ایسا رشتہ جس میں آزادی ہو، آپ یکطرفہ محبت میں آزاد ہیں اس کو پنپنے دیں۔ اس کا اظہار بھی کریں، آگے سے ملے تو اچھا اگر نہیں ملے تو بھی بہت اچھا ہے۔اداکارہ سے پوچھا گیا کہ اگلا ڈرامہ کس کے ساتھ کرنا چاہیں گی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں