رمضان میں گیس فراہمی کا شیڈول

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا ۔سحری و افطاری کے وقت گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی، سہ پہر ساڑھے3سے رات 10 بجے تک اوررات اڑھائی بجے سے صبح 9 بجے تک شہریوں کو گیس فراہم کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں