شریا گھوشال کا ایکس اکائونٹ ہیک

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکانٹ 13 فروری سے ہیک ہو چکا ہے اور وہ اب تک اسے نہ تو بحال کروا سکی ہیں اور نہ ہی ڈیلیٹ کر سکی ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک نوٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کیا کہ وہ ان کے ایکس اکانٹ سے کسی بھی مشتبہ لنک پر کلک نہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں