جیکی شروف کس سپر ہٹ اداکارہ سے شادی کے خواہش مند تھے؟

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی سپر ہٹ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی شادی سے قبل ان کا نام کئی سپرہٹ اداکاروں کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ، کہیں وہ سنجے دت کے ساتھ افیئر کیلئے خبروں کی زینت بنیں تو کہیں بتایا جاتا رہا کہ اداکارہ کرکٹر اجے جدیجا سے شادی کی خواہشمند تھیں۔ذرائع کے مطابق 17 اکتوبر 1999 میں مادھوری کی ڈاکٹر شری رام نینے سے شادی کے بعد یہ خبریں آنا بند ہوگئیں۔اس شادی نے جہاں کروڑوں مداحوں کے دل توڑے وہیں اس فہرست میں ایک ایسے بالی ووڈ سٹار کا نام بھی شامل ہے جو اداکارہ کی شادی کے بعد اداس ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکی شروف نے ‘کافی ود کرن کے سیزن 5’ میں اعتراف کیا کہ اگرچہ وہ اپنے والد کے ساتھ بہت سی باتیں شیئر کرنے میں کمفرٹیبل نہیں تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں