نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ کے بھائی ونود سہواگ کو 7 کروڑ روپے کا چیک بانس ہونے کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا’چندی گڑھ پولیس نے 7 کروڑ روپے کے چیک بانس کیس میں ونود سہواگ کو گرفتار کرلیا ہے اور مقامی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔




