تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کیلئے2لاکھ انعام

کراچی(سپورٹس نیوز) سندھ حکومت نے تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا۔وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر سے سید ابو ہریرہ شاہ نے ملاقات کی ہے، اس دوران وزیر کھیل نے سید ابو ہریرہ شاہ کو سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔محمد بخش مہر نے کہا کہ سید ابو ہریرہ کے لیے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہیں، ان کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں