صوفیانہ کلام کو گا کر روحانی سکون ملتا ہے’ مہک علی

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی اداریلیز۔ میوزک کی دنیا میں پزیرائی ہونے لگی۔ گلوکارہ مہک علی صوفی فوک اور بطور پلے بیک سنگر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے ان کی نئی قوالی کو میوزک کے دلدادہ افراد کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اس کا کلام مشہور شاعر علی زریون نے لکھا ہے جبکہ علی اس ویڈیو میں بھی جلوا گر ہوئے ہیں اس کا میوزک نامور میوزک ڈائریکٹر جے علی نے دیا ہے جبکہ گلوریس پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے اس ویڈیو کو ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا گیا گلوکارہ مہک علی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں