پاکستان پیڈلورس نیشنل پیڈل چیمپئن شپ 2025کی میزبانی کریگا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین نے کہا ہے کہ پاکستان پیڈلورس نیشنل پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی میزبانی کرے گا، چیمپئن شپ 11 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گی اور پیڈل کے شوقین افراد کے لئے یہ ایک پریمیئر ایونٹ ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیڈل فیڈریشن انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن اور ایشیا پیڈل کے تعاون سے ایونٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں