پولیس کاPTI کے رہنما عبداﷲ خان دمڑ کے گھر پر چھاپہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مدینہ ٹائون پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما عبداﷲ خان دمڑ کے گھر دمڑ ہائوس پر چھاپہ’ پی ٹی آئی کے کارکن عبداﷲ خان دمڑ موقع پر موجود نہ تھے جس پر انکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں