عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں’ رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی (شوبز نیوز)بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو کہلانے والے رنبیر کپور نے مضحکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں جب کہ وہ اپنی پہلی اہلیہ سے آج تک نہیں ملے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق رنبیر کپور نے اپنی فلم پروموشن کے دوران ایک مضحکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے اپنی ان دیکھی مداح لڑکی کو اپنی پہلی اہلیہ قرار دیا۔انہوں نے عجیب قصہ سنایا کہ ایک ان دیکھی مداح لڑکی نے پنڈت کے ہمراہ ان کے گھر آکر ان کے گیٹ پر ان کی غیر موجودگی میں ان سے شادی کرلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں