ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) نڑ والا روڈ پر حادثہ، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، نوجوان عدنان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ نڑ والا روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجہ میں عرفان زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں