داما دسے آج تک نہیں ملی’ سحرمرزا کی والدہ کا حیران کن انکشاف

لاہور (شوبز نیوز) مشہورٹک ٹاکر اور کونٹینٹ کری ایٹر سحر مرزا کی والدہ نے اپنی بیٹی کی شادی کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک حیران کن انکشاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آج تک ان کا خاندان اپنے داماد سے نہیں ملا، حالانکہ سحر مرزا کی شادی کا فیصلہ پورے خاندان نے مل کر کیا تھا۔سحر مرزا، علشبہ انجم اور جنت مرزا گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں ان کی والدہ اور خالہ بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں