پسوڑی پسند نہیں۔ والدہ علی سیٹھی

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکار علی سیٹھی کی والدہ لکھاری و ٹی وی میزبان جگنو محسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بیٹے کا سب سے مقبول گانا پسوڑی پسند ہی نہیں۔پسوڑی کو فروری 2022 میں کوک اسٹوڈیو 14 کے تحت جاری کیا گیا تھا، جسے اب تک یوٹیوب پر 83 کروڑ بار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔علاوہ ازیں گانے کو یوٹیوب سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر بھی کروڑوں بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ اس پر لاکھوں بار انسٹاگرام اور ٹک ٹاک ریلز بنائی جا چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں