علی اکرام گورایہ دوبارہ SHO تھانہ صدر تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر علی اکرام گورائیہ کو بحال کرکے دوبارہ ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ یاد رہے کہ علی اکرام گورائیہ کا شاہ گینگ کے خاتمے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں