سابق کرکٹر پاکستانی ظہیر عباس کا بیٹانیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم میں شامل

لاہور(سپورٹس نیوز)نیوزی لینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے پاکستانی نژاد آل راونڈر محمد ارسلان عباس کے والد اور سابق پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس خوشی نے نہال ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ظہیر عباس نے کہا کہ میں بیٹے کی نیوزی لینڈ ٹیم میں شمولیت پر بہت خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ پرامید ہوں کہ محمد ارسلان عباس خود کو ایک فائٹر کرکٹر ثابت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں