کمالیہ( نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی گیس سلنڈر رکھنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن یاسر اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اصغر کے خلاف وین میں غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔