ویمنز کوارٹر فائنلز میں ملائیشین کھلاڑی زین ین یی نے اپ سیٹ کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ویمنز کوارٹر فائنلز میں ملائیشین کھلاڑی زین ین یی نے اپ سیٹ کر دیا،کوارٹر فائنل میں مصر کی نمبر 2 سیڈ کھلاڑی مالک کا فخے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 5 گیمز تک جاری رہا، ملائیشین کھلاڑی نے پہلا گیم 9-11 سے جیتا جس کے بعد مصری کھلاڑی مالک کافخے نے باقی کے 2 گیمز 8-11 اور 9-11 سے جیت کر برتری حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں