اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ملی ننھی بچی والدین کے سپرد

ممبئی (شوبز نیوز) اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو گھر کے پاس پرانی بلڈنگ میں گند میں پڑی ملنے وال بچی کو پولیس نے والدین کے سپرد کردیا ۔خوشبو پٹنی نے سو شل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بتایا تھا کہ کوئی شخص اس بچی کو ان کے گھر کے پیچھے پرانی بلڈنگ میں گندی جگہ پر چھوڑ کر چلا گیا تھا، خوشبو اس بچی کو گھر لے گئی تھیں اور بعد میں بچی کو پولیس کے سپرد کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں