پاکستانی اسکواش پلیئرٹاپ 50میں جگہ بنانے میں ناکام

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستانی اسکواش پلیئرز پی ایس اے رینکنگ میں اپنی جگہ بہتر بنانے میں ناکام ہو گئے،گزشتہ دو سالوں کے کوئی پاکستانی پلیئر ٹاپ ففٹی رینکنگ میں جگ نا بنا سکا۔ پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) کی تازہ عالمی درجہ بندی کے مطابق کے پاکستان کے اشعب عرفان ورلڈ رینکنگ میں 57ویں اورمحمد عاصم خان 58ویں نمبر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں