بانڈ ایڈورٹائزنگ اور PSI کی پاکستان میں تولیدی صحت کیلئے خدمات مثالی ہیں

کراچی(شوبز رپورٹر)بانڈ ایڈورٹائزنگ ایفی ایوارڈز 2025 میں نان پرافٹ/سوشل گڈ کیٹیگری میں” پاپولیشن سروسز انٹرنیشنل” (DadiKnowsBest) کو ایوارڈ سے نوازا، مشہور شمیم ہلالی کی طرف سے اپنے مقالہ میں خاندانی منصوبہ بندی کو قابل بھروسہ قرار دیا۔ اور مانع حمل کے بارے میں معلومات کو اجاگر کرتے ہوئے خواتین کو با خبر انتخاب کے لیے با اختیار بنایا اور تولیدی صحت کے مباحثوں میں مردوں کی شمولیت کی بھر پور حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے اپنی ڈیجیٹل کہانی سنانے اور واٹس ایپ پر مبنی پلیٹ فارم پر خاندان کی منصوبہ بندی کے مسائل کو اجاگر کر رہی ہیں۔اس مہم کے دوران ثقافتی حساسیت کو برقرار رکھتے ہوئے اور رد عمل سے گریز کرتے ہوئے ایک ممنوع موضوع پر بین نسلی مکالمے جو جنم دیا۔نسلی رکاوٹوں کو توڑ کر سماجی بیانیے کی تشکیل نو کے ذریعے، بانڈ ایڈورٹائزنگ اور PSIنے پورے پاکستان میں تولیدی صحت کے نتائج کو بہتر سسپنس کر رہی ہیں۔شمیم ہلالی نے کہا کہ بانڈ ایڈورٹائزنگ ایک تخلیقی ایجنسی ہے۔جو ثقافتی طور پر اپنی پر اثر کہانیوں کے ذریعے سماجی بھلائی کے جذبے اور ایوراڈ یافتہ مہمات کے ٹریک ریکارڈ کے ساتھ بہتر حکمت عملی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں