لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور بیباک اداکارہ نادیہ خان کے بھارت کے خلاف دوٹوک مؤقف نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ کوئی ڈرامہ یا مارننگ شو نہیں بلکہ ان کا جرت مندانہ اور حب الوطنی سے بھرپور بیان ہے۔




