سرکاری فنڈز غصب کرنے کے سوال پر پریتی زنٹا کا جواب

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے خلاف ٹرولنگ اور سرکاری فنڈز غصب کرنے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انکے خلاف کسی بھی بینک کے قرض کے حوالے سے کوئی بھی خبر جھوٹی اور جعلی ہے۔ 50 سالہ پریتی زنٹا نے یہ بات اس وقت کہی جب اے ایم اے سیشن (مجھ سے کچھ بھی پوچھیں سیشن) کے دوران ایک ایکس (سابق ٹوئٹر) صارف نے پوچھا کہ وہ اب تک اپنے کتنے لون معاف کروا چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں