کمالیہ (نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سیف الرحمن کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے جرم میں تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




