شاہ رخ خان اپنے ہی گھر میں مذاق بن گئے

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے کہاہے کہ بچے میری باتوں کوسیریس نہیںلیتے، ڈانٹنے پر ہنستے ہیں۔ممبئی میں ہونے والی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ کے دوران شاہ رخ خان نے ایک سیشن میں دیپیکا پڈوکون کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے زندگی کے کئی راز افشا کئے۔انہوں نے کہا کہ آپ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ جب آپ بلندی پر پہنچتے ہیں تو تنہائی ہوتی ہی تو میں سب کو کہنا چاہتا ہوں گا کہ اگر آپ اپنے بچوں کو ہنسا سکتے ہیں، تو آپ کبھی تنہا نہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں