شہر کو بچانے والا شوکت علی زندگی کی بازی ہار گیا

کوئٹہ (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ہونیوالا رضاکار شوکت علی کراچی کے نجی اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ شوکت علی نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتا ہوا ٹرک آبادی سے دور منتقل کیا تھا تاکہ شہر کو ایک بڑی تباہی سے بچایا جا سکے آتشزدگی کے بعد ٹینکر میں ہونیوالے زوردار دھماکے کے نتیجے میں شوکت سمیت 60سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں