بااثر افراد کا رکشہ ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ 239 رب کے افتخار احمد نے بتایا کہ اس کا بیٹا حمزہ کو ملزمان محمود وغیرہ گھر سے بلا کر لے گئے اور چھوٹی اناسی کے قریب ویرانے میں لے جا کر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گڑھا کھود کر زندہ گاڑھ دیا۔ راہگیروں نے بے بس نوجوان کو دیکھ کر گڑھے سے نکالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں