صفدرآباد(نامہ نگار)ایس ایچ او فاروق آباد واجد عباس کی بڑی کارروائی،شاہین گرائونڈ فاروق آباد میں قماربازی کرتے ہوئے قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ہزاروں روپے جوئے پر لگی رقم اور تاش کے کارڈز برآمد کر لئے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ملزمان میں غفار،ظفر ،شہباز،سلطان،شاہد،اللہ رکھا اور فیصل کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔




