پاک فضائیہ نے دشمن کی ہر جارحیت کو آہنی عزم سے کچل دیا

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) انجمن آڑتھیاں سبز منڈی غلام محمد آباد رجسٹرد فیصل آباد کے صدر ملک اشرف قادری ،جنرل سیکرٹری رانا عمران جگنو ،سینئر نائب صدر خالد محمودمنج ،نائب صدور چوہدری شہزاد جٹ، احسان الہی طور،سینئر بزرگ لیڈر بابا عبد اسلام طور نے کہاکہ مودی اور یہودی سن لے پاکستانی قوم اپنے پیارے وطن پر کٹ مرنے کے لئے ہم وقت تیار ہےـ دس مئی کو پاکستانی فضائیہ نے دشمن کی ہر جارحیت کو آہنی عزم سے کچلا گیاہماری بہادر افواج نے ملک و ملت کی سلامتی کے لئے بھارت کے منہ پر ایسا طمانچہ مارا ہے جو صدیوں بھارتیوں کے دماغ ٹھکانے لگانے کے لئے یاد رکھا جا ئے گا انجمن آڑتھیاں سبز منڈی غلام محمد آباد رجسٹرد فیصل آباد کے صدر ملک اشرف قادری ،جنرل سیکرٹری رانا عمران جگنو نے کہا کہ رب کی بارگاہ میں اپاکستانی قوم کو ہر وقت اظہار تشکر کرتے رہنا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں