کیمرہ مین ہم نیوز احسان الحق کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈیلی بزنس رپورٹ کے سابق رپورٹر فیصل آباد پریس کلب کے کونسل ممبر و کیمرہ مین ہم نیوز احسان الحق کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 25مئی بروز اتوار کو بعد از نماز عصر روحانی قادری مسجد شریف پورہ والے قبرستان میں ادا کی جائیگی، ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق ، نیوز ایڈیٹر ریاض ملک اور دیگر سٹاف کا سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت ‘احسان الحق کا فون نمبر0300-7619643ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں