ّّزمیندار کا6من تمباکو چوری

صفدرآباد(نامہ نگار)ڈلہ چندا سنگھ میںنا معلوم ملزمان نوید انجم کے رقبے سے6 من تمباکو مالیتی60,000 روپے چوری کر کے لے گئے۔شاہ کوٹ ننکانہ روڈ پرایک نجی مارٹ کے باہر بلال نے اپنی موٹر سائیکل کھڑی کی جسے نا معلوم ملزمان چوری کر کر لے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں