پولیو ورکرز نے مثال قائم کر دی

چنیوٹ(نامہ نگار)چنیوٹ کے پولیو ورکرز نے خدمت کی مثال قائم کردی نواحی علاقے ٹھٹھی بالا راجہ کے قریب دریائے چناب عبور کرکے دریائی پٹی پر جاکر بچوں کو پولیو قطرے پلائے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی تفصیلات کے مطابق پولیو ورکرز نے خدمت کی مثال قائم کردی نواحی علاقے بالا راجہ کے قریب دریائے چناب عبور کرکے دریائی پٹی پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے دونوں پولیو ورکر تیر کر دریا کے پار گئے پولیو ورکر مظہر عباس اور طاہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی محکمہ صحت کے افسران کی پولیو ورکرز کو شاباش دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں