فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مرکز جماعت سراجیہ آبادی جیون سنگھ والا نزد فیصل ہسپتال پیپلز کالونی نمبر1فیصل آباد میں نماز عید الاضحی صبح 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر عاصم عارف خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ نماز عید قاری مزمل پڑھائیں گے۔ ملک وقوم اور اُمت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔




