دریائے چناب میں ڈو ب کر نوجوان جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)جھنگ روڈحاجی عثمان کا،دریائے چناب میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈحاجی عثمان کا،دریائے چناب میں نوجوان ڈوب گیااطلاع ملنے پر ریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور 22سالہ ندیم ولداسلم سکنہ حاجی عثمان کا،کی تلاش شروع کردی گئی جوکہ دوسرے روز صبح کے وقت سرچ اپریشن کے وقت ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈباڈی تلاش کرلی جو کہ بعدازاں ڈیڈباڈی ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں